بیوہ محمد لطیف اعوان کی پریس کانفرنس، بیٹے پر سنگین الزامات
حویلی کہوٹہ: کہوٹہ ٹاؤن کی رہائشی بیوہ محمد لطیف اعوان اپنے بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب حویلی پہنچ گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنے بیٹے عمران ولد محمد لطیف اعوان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ زمین کے لالچ میں اندھا ہو چکا ہے اور نہ صرف انہیں […]
بیوہ محمد لطیف اعوان کی پریس کانفرنس، بیٹے پر سنگین الزامات Read More »
