کہوٹہ آزاد پتن روڈلینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند،آزادکشمیر کےسیکڑوں مسافر پھنس گئے

راولپنڈی/سدھنوتی: موسلادھار بارش کے باعث کہوٹہ آزاد پتن رو ٹھنڈا پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی جس کے بعد آزادکشمیر جانیوالے اور آزادکشمیر سے راولپنڈی اسلام آباد آنیوالے سیکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث کہوٹہ آزاد پتن رو ٹھنڈا پانی کے مقام پر فاروق ہوٹل […]

کہوٹہ آزاد پتن روڈلینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند،آزادکشمیر کےسیکڑوں مسافر پھنس گئے Read More »