لیپہ سنو فیسٹیول 27 فروری سے منڈا کلی بیلا میں شروع، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیاں شامل
لیپہ: وادی لیپہ ایک بار پھر برف سے ڈھکی حسین وادیوں میں ایڈونچر اور ثقافت کے رنگ بکھیرنے کے لیے تیار ہےکیونکہ 27 فروری سے پاک فوج کے زیر اہتمام سنو فیسٹیول کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ ایونٹ منڈا کلی بیلا میں منعقد ہوگاجہاں مقامی افراد اور سیاحوں کے لیے متعدد سنو […]
لیپہ سنو فیسٹیول 27 فروری سے منڈا کلی بیلا میں شروع، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیاں شامل Read More »
