سعودیہ نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کر کے تاریخ رقم کی: محسن نقوی

ریاض: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی سرپرستی میں مملکت نے بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز […]

سعودیہ نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کر کے تاریخ رقم کی: محسن نقوی Read More »