خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر
یونین کونسل خواجہ رتنوئی وارڈ کیالاں موہری میں بجلی کی لائن انتہائی خطرناک اور بوسیدہ ہو چکی ہے، کئی مقامات پر کھمبے یا تو مکمل غائب ہیں یا پھر ان پر حفاظتی بالے نہیں لگائے گئےجس کی وجہ سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جیسے ہی آسمان پر بادل […]
خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر Read More »
