وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار کا پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار پر قائم پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔ حکام کے مطابق جاگراں نالے میں شدید طغیانی کے باعث پُل ٹوٹ کر بہہ گیا۔ یاد رہے کہ 2018 میں سیاحوں کی بڑی تعداد کے پُل پر چڑھنے سے بھی یہ پُل ٹوٹ گیا تھا، جس […]

وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار کا پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا Read More »