پاکستان کی بھارتی شہریوں کو 30 اپریل تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن،واہگہ بارڈر بھی بند

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ 30اپریل تک بھارتی شہری واپس چلےجائیں۔ وفاقی دارالحکومت میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، آج کےاجلاس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ اجلاس میں […]

پاکستان کی بھارتی شہریوں کو 30 اپریل تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن،واہگہ بارڈر بھی بند Read More »