پاکستان کیخلاف اقدامات میں ناکامی پر بھارتی فوجی قیادت زیر عتاب ، کوئی جنرل گرفتار تو کوئی کالا پانی منتقل
دہلی ( کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام فالس فلیگ اور اس کے بعد پاکستان کیخلاف اقدامات میں بھارتی فوجی قیادت کی بڑی ناکامی کے بعد بھارتی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی۔ لیفٹیننٹ جنرل ایس ڈی رانا کو ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹادیاگیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایس ڈی رانا کالاپانی […]
