سردار یاسر الیاس خان کوآرڈینٹر برائے سیاحتی امور مقرر، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار یاسر الیاس کو سیاحت کے امورکے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ معروف بزنس مین،سی ای او دی سینٹورس سردار یاسر الیاس خان کی تقرری اعزازی حیثیت میں کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو کوآرڈینیٹر کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کر دی،سردار […]
سردار یاسر الیاس خان کوآرڈینٹر برائے سیاحتی امور مقرر، نوٹیفکیشن جاری Read More »
