آزادکشمیر میں کنزیومر عدالتوں کے قیام میں بڑی پیشرفت،مسودہ قانون تیار

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی صدارت میں سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا میرپور میں 15واں اجلاس، اہم فیصلے کر لئے گئے۔ اجلاس میں سینئر حج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم ، چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ  اور جسٹس سردار لیاقت شاہین، سینئر جج […]

آزادکشمیر میں کنزیومر عدالتوں کے قیام میں بڑی پیشرفت،مسودہ قانون تیار Read More »