’جاسوسی تو نہیں ہو گی؟‘، چینی و جنوبی کورین صدور کے درمیان دلچسپ مکالمہ

سیول (کشمیر ڈیجیٹل) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے جنوبی کورین ہم منصب لی جائے میونگ کو دو سمارٹ فونز کا تحفہ دیا اور اسی موقع پر ازراہِ تفنن کہا کہ “انہیں چیک کر لیں، کہیں اس میں بیک ڈور تو نہیں، یعنی اس سے جاسوسی تو نہیں ہو گی۔” فرانسیسی خبر رساں ادارے […]

’جاسوسی تو نہیں ہو گی؟‘، چینی و جنوبی کورین صدور کے درمیان دلچسپ مکالمہ Read More »