میرپور: بیرون ممالک میں ملازمت کا جھانسہ ،ایجنٹ مافیا سے چھٹکارے کیلئے کمیٹیاں تشکیل
میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) میر پورڈ ویژن میں ویزہ ایجنٹ لوگوں کو اچھے روزگار کیلئے بیرون ملک لے جانے کیلئے انہیں ورغلاتے ہوئے ویزہ کی آڑ میں لوگوں سے جمع پونجی ہتھیا لیتے ہیں۔ متاثرین جب ایجنٹ مافیا سے رقم واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں تو انہیں ڈرا دھمکا کر خاموش رہنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ […]
میرپور: بیرون ممالک میں ملازمت کا جھانسہ ،ایجنٹ مافیا سے چھٹکارے کیلئے کمیٹیاں تشکیل Read More »
