وادی لیپا، کمپیوٹر کورسز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو اسناد تقسیم

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل، عبد الصبور اعوان) ریڈ فاؤنڈیشن اور محکمہ ٹویوٹا آزاد کشمیر کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس کی اسناد تقسیم تقریب کا اہتمام ۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ فاؤنڈیشن لیپہ اور محکمہ ٹویوٹا آزاد کشمیر کے باہمی اشتراک سے چھ ماہ کے کمپیوٹر کورس (لیول ون) کی تکمیل پر ایک پروقار اسناد تقسیم تقریب […]

وادی لیپا، کمپیوٹر کورسز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو اسناد تقسیم Read More »