اقوام متحدہ امن کیلئے جموں و کشمیر میں فوری اپنا مشن بھیجے،کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل)کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا ہے کہ وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموں وکشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین پامالیوں کے جائزے کے لیے اپنی ایک ٹیم علاقے میں بھیجے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے […]

اقوام متحدہ امن کیلئے جموں و کشمیر میں فوری اپنا مشن بھیجے،کل جماعتی حریت کانفرنس Read More »