پاکستان کی رتلے اور کشن گنگا کیخلاف ورلڈ بینک کی کارروائی رکوانے کی بھارتی درخواست کی مخالفت
اسلام آباد:پاکستان نےبھارت کی جانب سے کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے خلاف ورلڈ بینک کی کارروائی روکنےکی بھارتی درخواست کی مخالفت کردی۔ بھارتی اخبارانڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد بھارت نے کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس پر ورلڈ بینک کے ماہر کی کارروائی […]
