کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج

برف پوش پہاڑوں اور قدرتی حسن سے بھرپور وادی نیلم کے بلند و بالا مقام کیل میں قائم ایک منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، کشمیری ثقافت اور ہنر کا حسین امتزاج بن چکی ہے۔ ہنڈی کرافٹ شاپ صرف دستکاری کا مرکز نہیں بلکہ ایک ثقافتی ورثے کی نمائش گاہ ہے جہاں ماضی کی روایات اور ہنر […]

کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج Read More »