سمال انڈسٹریزکارپوریشن اور کشمیر بینک نوجوانوں کو جلد بلاسود قرضوں کی فراہمی پر متفق
میرپور (آصف اقبال )منیجنگ ڈائریکٹر آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن ذیشان عارف نے بینک آف آزاد کشمیر کے ریجنل آفس میرپور ڈویژن کا اہم دورہ کیا۔ دورے کا مقصد آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور بینک آف اے جے کے کے مشترکہ تعاون سے جاری “پرائم منسٹر یوتھ لون پروگرام” کی پیشرفت کا جائزہ لینا […]
سمال انڈسٹریزکارپوریشن اور کشمیر بینک نوجوانوں کو جلد بلاسود قرضوں کی فراہمی پر متفق Read More »



