سیکرٹری ہیلتھ کا دورہ میرپور،کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو فعال بنانے کیلئے اہم فیصلے
میرپور:آزادکشمیر کے سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈیئر محمد فرید کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے استقبال کیا۔ سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈئیر محمد فرید کی میرپور آمد کے موقع پر کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بریفنگ کا اہتمام کیا گیا ۔سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈئیر محمد فریدنے کیتھ لیب کے […]
