کشمیری پنڈت نے بھارتی فورسز کے جعلی مقابلے بے نقاب کردیئے، اہم انکشافات

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں معروف کشمیر ی پنڈت ڈاکٹر سندیپ ماوا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فورسز ترقیاں اورانعامات حاصل کرنے کیلئے جعلی مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرتی رہی ہیں جن کو بہت جلد بے نقاب کیاجائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر سندیپ ماوا کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں […]

کشمیری پنڈت نے بھارتی فورسز کے جعلی مقابلے بے نقاب کردیئے، اہم انکشافات Read More »