غلام محمد صفی کی سربراہی میں کشمیری وفد جنیوا روانہ ، اہم ملاقاتیں طے
اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنونیئر غلام محمد صفی کی سربراہی میں کشمیری وفد جنیوا روانہ ہوگیا ہے۔ وفد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے 60ویں اجلاس میں شرکت کرے گا وفد کے دیگر ارکان میں الطاف حسین وانی، ایڈوکیٹ پرویز شاہ، شمیم شال، […]
غلام محمد صفی کی سربراہی میں کشمیری وفد جنیوا روانہ ، اہم ملاقاتیں طے Read More »


