آزادکشمیرمیں ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں کا گھیرا تنگ کرینگے، ڈپٹی کمشنر راجہ صداقت
باغ(کشمیرڈیجیٹل )ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان نے کہا کہ وزیراعظم ٓزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق ریاستی قوانین کیخلاف جانیوالےکسی بھی شخص کو معاف نہیں کیا جا سکتا، قانون سب کے لیے برابر ہے اور ریاست کے اندر قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔ علمائے کرام سمیت […]
آزادکشمیرمیں ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں کا گھیرا تنگ کرینگے، ڈپٹی کمشنر راجہ صداقت Read More »
