ڈیڈلائن میں چند دن باقی ،جلد نئے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ، شوکت نواز میر
مظفرآباد؛جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سینئر رہنماء،صدر مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ90 دنوں کا ٹائم دیا تھا ہماری ڈیڈ لائن میں چند دن باقی ہیں۔ دورہ چناری پر تاجرون سے خطاب کرتے ہوئے شوکت نواز میر نے کہا کہ ایک بات کلیر کرنا چاہتا ہوں اکتوبر […]
ڈیڈلائن میں چند دن باقی ،جلد نئے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ، شوکت نواز میر Read More »




