چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم روانہ ہونے کی ہدایت کردی جس کے بعد ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہوگئی۔ چیئرمین پی سی بی نے سابق چیئرمینز رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کو مشاورت کیلئے بلایا،ترجمان پی سی بی عامرمیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت Read More »