نااہل انتظامیہ، کرپٹ عملہ، راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس سائلین کیلئے سہولت کے بجائے درد سر بن گیا
راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس عوام کو سہولیات دینے کے بجائے ان کیلئے درد سر بن گیا ۔ڈویژن بھر سے آنیوالے صارفین کام نہ ہونے پر سراپااحتجاج بن گئے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق پروٹیکٹر آفس کا عملہ دن 11 بجے دفتر پہنچا ، گھنٹوں سے انتظار کرتے صارفین نے قطار بنائی […]
