محکمہ ان لینڈ ریونیو کی تگڑی کارروائی ،کروڑوں مالیت کے سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)کروڑوں روپے مالیت کےسگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی۔محکمہ ان لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کاروائی وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوارالحق کی زیروٹالیرنس پالیسی پرعمل درآمد،نان کسٹم پیڈ سگریٹ کمپنی کے خلاف کاروائی، ترجمان ان لینڈ کے مطابق لینڈریوینیوساؤتھ زون کے ایکسائز سرکل، بھمبر کی تگڑی کارروائی۔وطن تمباکو کمپنی برنالہ بھمبر کے کروڑوں کی مالیت کے […]

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی تگڑی کارروائی ،کروڑوں مالیت کے سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی Read More »