مظفرآباد : کرولی شیخ برادری کا چار سالہ تنازعہ ختم ،راجہ زین محمود نے تاریخی صلح کروا دی
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چار سال سے جاری دشمنی دوستی میں بدل گئی ، شیخ برادری کرولی کے درمیان تاریخی صلح ، دونوں فریقین آپس میں بغلگیر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق راجہ زین محمود کی انتھک کوششوں اور بہترین کردار سازی نے برادری کو دوبارہ ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ۔ آج برخانہ راجہ زین […]
