9 مئی کیس : یاسمین راشد کی ضمانت منظور،مچلکے جمع کروانے کا حکم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی)لاہور نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی 9 مئی کیس میں ضمانت منظور کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی رہنما کی 9 مئی کے ایک مقدمے میں ضمانت منظور کی گئی۔ عدالت نے […]

9 مئی کیس : یاسمین راشد کی ضمانت منظور،مچلکے جمع کروانے کا حکم Read More »