انٹرنیٹ کی ناقص سروس،ڈپٹی کمشنر کاسولرکمپنیوں کی فرنچائز،ٹاورزسیل کرنے کاحکم

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سدھنوتی سیدممتاز کاظمی نے ضلع بھر میں سیلولر کمپنیوں کی فرنچائز، مائیکروفنانس بینک، سٹالز اور دیگر سہولیات دینے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے انتظامیہ کو اپنے احکامات میں ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگلے مرحلے میں تمام ٹاور بھی سیل کر دیئے جائیں گے۔ حکم […]

انٹرنیٹ کی ناقص سروس،ڈپٹی کمشنر کاسولرکمپنیوں کی فرنچائز،ٹاورزسیل کرنے کاحکم Read More »