عوامی فائلیں زیر التوا رکھنے والے افسران کیخلاف کارروائی ہوگی،وزیرداخلہ کرنل ریٹائر وقار احمد نور
بھمبر آزاد کشمیر(کشمیر ڈیجیٹل)موسٹ سینیروزیر/وزیرداخلہ آزادکشمیر کرنل(ر)وقاراحمدنورنے محکمہ اینٹی کرپشن کےزیراہتمام کھلی کچہری میں سائلین سے براہ راست شکایات سنی،فوری بطور پرریلیف کے حوالے سے احکامات دیئے۔اس دوران گفتگو میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انور الحق کی قیادت میں ریاست بھر میں عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف […]
