بھارت کو جواب دینا ضروری تھا،پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں، راجہ فاروق حیدر
مظفر آباد:آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم ون لیگی رہنماراجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین سے تعزیت کرتا ہوں اور ان کیلئے جنت میں اعلیٰ مقام کی دعا کرتا ہوں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ پاک فوج نے سربراہ جنرل سیدعاصم منیر […]
بھارت کو جواب دینا ضروری تھا،پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں، راجہ فاروق حیدر Read More »
