تقریباً 42 کروڑ کی گھڑی! اس میں ایسا کیا خاص ہے؟
انڈیا میں ایک غیر معمولی اور پرتعیش گھڑی متعارف کرائی گئی ہے جس کی تھیم نجی چڑیا گھر پر مبنی ہے۔ یہ چڑیا گھر ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے خاندان کی ملکیت اور نگرانی میں بتایا جاتا ہے۔ اس گھڑی نے اپنی منفرد ڈیزائننگ، قیمتی جواہرات اور غیر روایتی تھیم کے باعث […]
تقریباً 42 کروڑ کی گھڑی! اس میں ایسا کیا خاص ہے؟ Read More »

