مکہ مکرمہ

جازان، عسیر، الباحہ، مکہ مکرمہ، تبوک اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش، الرٹ جاری

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے مملکت کے کئی علاقوں میں آج سے آئندہ ہفتے تک موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جازان، عسیر، الباحہ، مکہ مکرمہ، تبوک اور مدینہ منورہ ریجن بارش کی زد میں ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق ریاض ریجن […]

جازان، عسیر، الباحہ، مکہ مکرمہ، تبوک اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش، الرٹ جاری Read More »

مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ تبدیلی کی تقریب آج منعقد ہوگی

مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور اور بابرکت تقریب آج انجام دی جائے گی، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مقدس فریضہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت میں گورنر مکہ مکرمہ

مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ تبدیلی کی تقریب آج منعقد ہوگی Read More »

ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے مکہ مکرمہ میں فضا میں مار کرنیوالا دفاعی میزائل سسٹم نصب

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل )سعودی حکومت نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے مکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنیوالا دفاعی میزائل سسٹم نصب کردیا گیا۔ سعودی وزارت دفاع نے مکہ مکرمہ میں نصب دفاعی میزائل سسٹم کی تصاویر بھی جاری کی ہیں، سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی فورسز

ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے مکہ مکرمہ میں فضا میں مار کرنیوالا دفاعی میزائل سسٹم نصب Read More »

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ

سعودی عرب کے مارکیٹ ریگولیٹر نے کہا ہے کہ 2 مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ  اور مدینہ  منورہ میں رئیل اسٹیٹ کی لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دیں گے،مقصد سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق اس اقدام سے غیر ملکیوں کو ان کمپنیوں میں

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top