خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق
(کشمیر ڈیجیٹل)مورخہ 9 ستمبر 2025 کو خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران کے مابین ایک اہم ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈویژن جناب ناصر ستی نے کی۔ میٹنگ میں خیبر پختونخواہ پولیس کی نمائندگی ڈی پی او مانسہرہ اور ڈی پی او ایبٹ آباد نے کی، جبکہ […]
خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق Read More »
