طلحہ شبیر کے اغواء کیخلاف تراڑکھل شہر میں مکمل شٹرڈاون ، بازیابی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

تراڑکھل سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران پونچھ ڈویژن کے صدر ،صدر انجمن تاجران تراڑکھل و جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر سردار محمد شبیر کے بیٹے طلحہ شبیر کے کھنہ پل راولپنڈی سے ماموں کے گھر سے مبینہ اغواء کیخلاف تراڑکھل شہر میں مکمل شٹر ڈائون۔احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی ریلی شہر کا چکر لگانے کے بعد تراڑکھل […]

طلحہ شبیر کے اغواء کیخلاف تراڑکھل شہر میں مکمل شٹرڈاون ، بازیابی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم Read More »