منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پرپوٹھہ بینسی کے27مکان ناقابل رہائش قرار
میرپور: منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1242 ہونے کے باعث کاکڑہ ٹاؤن موضع پوٹھہ بینسی کے 27 مکان جن کو ڈیم میں پانی کھڑا ہونے کے باعث دراڑیں پڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر کمشنرمیرپور چوہدری مختار نے سروے بھی کروایاجس میں یہ مکان مزید رہائش کے قابل نہیں رہے اور آئندہ […]
منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پرپوٹھہ بینسی کے27مکان ناقابل رہائش قرار Read More »
