آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

آزاد کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں آج سے 5 مئی تک تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام ضلعی و متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت […]

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری Read More »