نادرا دفاتر میں جانشینی سرٹیفکیٹ کیلئے سہولیات فراہم کردیں، سید شباہت علی
کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) نادرا حکام کی جانب سے ملک بھر میں شہریوں کو بھرپور سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جانشینی سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے اب تمام نادرا مراکز میں یہ سہولت موجود ہے، اب ملک بھر میں نادرا کے کسی بھی مرکز پر تشریف لائیں اور اپنی درخواست […]
نادرا دفاتر میں جانشینی سرٹیفکیٹ کیلئے سہولیات فراہم کردیں، سید شباہت علی Read More »
