آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں عید الاضحی آج بھرپور مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے ۔فرزندان اسلام آج بڑی تعداد میں سنت ابراہمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کریں گے مظفرآباد میں بڑا اجتماع مرکزی جامع مسجد میں  ہوگا جہاں نماز عید ادا کی گئی ۔ دیگر اضلاع میں اپنے اپنے […]

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے Read More »