باغ پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، سسر اور بیوی گرفتار، اعتراف جرم
باغ (کشمیر ڈیجیٹل )عبدالشمید قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم منشاد ساکنہ بھیڈی نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا ہے کہ اس نے جولائی 2025 میں عبدالشمید کو قتل کیا اور لاش زمین میں دفن کردی تھی۔ تحقیقات کے مطابق مقتول عبدالشمید بحرین سے واپسی کے بعد اپنی […]
باغ پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، سسر اور بیوی گرفتار، اعتراف جرم Read More »
