کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پُرعزم ہیں ، مقررین
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)یومِ پاکستان کے موقع پر ضلع جہلم ویلی میں ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر کی طرح جہلم ویلی میں بھی 23 مارچ یومِ پاکستان بھرپور جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ تقریب […]
کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پُرعزم ہیں ، مقررین Read More »




