bilawal un sectry

بلاول کی زیر قیادت وفد کی یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقات، بھارت کیخلاف مقدمہ پیش

نیویارک:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی اور بھارت کیخلاف پاکستان کا مقدمہ پیش کر دیا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان کے وفد نے اقوام متحدہ کے نیویارک میں واقع ہیڈکواٹر میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو […]

بلاول کی زیر قیادت وفد کی یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقات، بھارت کیخلاف مقدمہ پیش Read More »