مقدمات کی ناقص تفتیش،جھوٹی ایف آئی آرز پر ایکشن لیا جائے، چیف جسٹس ہائیکورٹ
مظفر آباد:چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد کشمیرجسٹس سردار لیاقت حسین نے مقدمات کی ناقص تفتیش پر تفتیشی افسران اور جھوٹی ایف آئی آرز درج کروانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد کشمیرسردار لیاقت حسین سے ان کے آفس چیمبر میں انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نےبدھ […]
مقدمات کی ناقص تفتیش،جھوٹی ایف آئی آرز پر ایکشن لیا جائے، چیف جسٹس ہائیکورٹ Read More »
