سیاحت کے فروغ سے روزگار کے نئے مواقع، حکومت سے سہولیات بڑھانے کا مطالبہ
آزاد کشمیر کی حسین وادی لیپہ میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ہواہےجس سے نہ صرف مقامی معیشت کو سہارا ملنے کی امیدہے بلکہ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی بھی امید ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کا رخ کر رہی ہےجس سے ہوٹل، ریسٹورنٹس اور دیگر کاروباری […]
سیاحت کے فروغ سے روزگار کے نئے مواقع، حکومت سے سہولیات بڑھانے کا مطالبہ Read More »
