وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کا دوسرا مرحلہ شروع
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے پروگرام کے تحت یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔ اس کے تحت وفاقی حکومت کے اداروں کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب مقامی یونیورسٹی میں منعقد کی جائے گی جہاں اہل طلبہ کو […]
وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کا دوسرا مرحلہ شروع Read More »


