طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ،افغانستان میں واشگاف انداز میں کارروائی کرینگے، وزیردفاع
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم افغاانستان میں کارروائی کریں گے تو واشگاف انداز میں کریں گے ، انہوں نے واضح کیا کہ ہم کارروائی میں شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ خطے میں […]
طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ،افغانستان میں واشگاف انداز میں کارروائی کرینگے، وزیردفاع Read More »
