معین وٹو کیساتھ اجلاس،انفراسٹرکچر بحالی کیلئےگرانٹ کی ضرورت ہے، وزیراعظم انوارالحق
مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کے ہمراہ مون سون کے دوران آزاد کشمیر میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے بارے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور، وزراء حکومت حکومت فیصل ممتاز راٹھور،میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ ، عبدالماجد خان، چوہدری […]
معین وٹو کیساتھ اجلاس،انفراسٹرکچر بحالی کیلئےگرانٹ کی ضرورت ہے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

