مصطفائی ماڈل اسکول ہٹیاں بالا کا افتتاح، معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم
ہٹیاں بالا، جہلم ویلی: مصطفائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ملک گیر تعلیمی نیٹ ورک سے منسلک مصطفائی ماڈل اسکول، ہٹیاں بالا کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جو علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سید اشتیاق حسین بخاری، چیئرمین مصطفائی […]
مصطفائی ماڈل اسکول ہٹیاں بالا کا افتتاح، معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم Read More »
