آزادکشمیر یونیورسٹی میں غنڈہ راج، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر یونیورسٹی کا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعلیم دینے میں مکمل ناکام۔ پروفیسرز صاحبان کی نگرانی میں ڈیپارٹمنٹ پر مکمل غنڈہ راج ۔۔ آئے روز کے لڑائی جھگڑے معمول بن گئے جبکہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اس غنڈہ گروپ کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ آج بھی اس غنڈہ گرد گروہ نے […]

آزادکشمیر یونیورسٹی میں غنڈہ راج، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے Read More »