پولیس اہلکاروں کی معطلی پرعوام سڑکوں پر ،کوہالہ روڈ بند
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)شراب پکڑنے کی پاداش میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے پر عوام سڑکوں پر آ گئی۔ چند دن قبل کوہالہ پولیس چوکی پہ رات کی تاریکی میں پولیس نے دو افراد سے بڑی مقدار میں شراب اسلحہ ناجائز پکڑتے ہوئے گرفتار کر لیا تھا۔ تاہم دونوں ملزمان بااثر تھے جسکی پاداش میں ایس […]
پولیس اہلکاروں کی معطلی پرعوام سڑکوں پر ،کوہالہ روڈ بند Read More »

