7 رنز دیکر8 وکٹیں، بھوٹانی بولر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل دی،عالمی ریکارڈ قائم
بھوٹان (کشمیرڈیجیٹل)بھوٹانی بولر سونم ییشے نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک اننگز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ میانمار کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سونم ییشے نے صرف 4 اوورز میں 7 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ […]
7 رنز دیکر8 وکٹیں، بھوٹانی بولر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل دی،عالمی ریکارڈ قائم Read More »
